بین الاقوامی گروپ: ضمنی انتخاب میں ن لیگ اور اہلسنت و الجماعت کے درمیان سخت مقابلہ کی توقع تھی لیکن نتائج کے مطابق کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے حمایت یافتہ امید وار اور کالعدم سپاہ صحابہ کے بانی حق نواز جھنگوی کے بیٹے مسرور نواز جھنگوی کامیاب ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3502022 تاریخ اشاعت : 2016/12/02